لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں جموں وکشمیر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے قیام اور اس میں سٹیٹ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپریشن (سڈکو) اور سٹیٹ انڈسٹریز کارپوریشن (سیکاپ) کو ضم کرنے کے لیے نقشہ راہ کی تجاویز پیش کرنے کے لئے چار رکنی کمیٹی کے قیام کو منظوری دی ہے۔
اس حوالے سے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باضابطہ طور ایک آرڈر بھی جاری کیا گیا ہے۔
جاری کردی آرڈر میں مذکورہ کمیٹی کے قیام کو منظوری دی گئی ہے۔ کمیٹی کو جموں وکشمیر ڈیولپمنٹ ایکٹ 1970 کی شقوں کے مطابق انڈسڑیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے قیام کی خاطر روڈ میپ تجویز کرنے کے علاوہ سڈکو اور سیکاپ کو ضم کرنے کی سفارش بھی کرنا ہے۔
اس اعلیٰ سطح کمیٹی کے سربراہ فائنانشل کمشنر و ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اتل ڈلو ہونگے۔ جبکہ پرنسپل سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت اور سیکرٹری قانون و انصاف کمیٹی کے ممبران کے طور کام کرے گے۔ حکمنامے کے مطابق یہ کمیٹی انڈسٹریز اور کامرس محکمہ کے ماتحت کرم کرے گی۔
انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے قیام کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل
اعلیٰ سطح کی کمیٹی کے سربراہ فائنانشل کمشنر و ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اتل ڈلو ہوں گے۔ جبکہ پرنسپل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت اور سیکرٹری قانون و انصاف کمیٹی کے ممبران کے طور کام کریں گے۔