ETV Bharat / bharat

غازی آباد پولیس چیف اور سی ایم او سمیت 50 افسران کورونا پازیٹیو - غازی آباد کے ضلع مجسٹریٹ

دہلی سے متصل غازی آباد اترپردیش کے سب سے زیادہ کورونا انفیکشن سے متاثر اضلاع میں سے ایک ہے۔ ڈسٹرکٹ ملیریا کے افسر گیانندر مشرا نے بتایا کہ پیر کو متاثر افسران میں ڈاکٹر اور طبی عملہ بھی شامل ہے۔

ghaziabad police chief,cmo and several officers corona positive
غازی آباد پولیس چیف اور سی ایم او سمیت 50 افسران کورونا پازیٹیو
author img

By

Published : Apr 27, 2021, 11:19 AM IST

اترپردیش کے غازی آباد کے ضلع مجسٹریٹ اجے شنکر پانڈے کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے ایک دن بعد ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او) اور پولیس چیف سمیت تقریبا 50 افسران کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

دہلی سے متصل غازی آباد اترپردیش کے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک ہے۔ ڈسٹرکٹ ملیریا کے افسر گیانندر مشرا نے بتایا کہ پیر کو متاثرہ افسران میں ڈاکٹر اور طبی عملہ بھی شامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سی ایم او این کے گپتا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پانڈے کے ساتھ کام کر رہے تھے، انہوں نے بتایا کہ گپتا غازی آباد میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے پانڈے کی ٹیم کے رکن تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.