ETV Bharat / bharat

ممبئی میں کورونا کے چار لاکھ کیسز، سخت احتیاطی اقدامات کا اعلان

بی ایم سی نے نجی اسپتال میں فوری طور 360 آئی سی یو بستر کے ساتھ ساتھ 2,269 بستروں کا بھی انتظام کیا گیا ہے، فی الحال سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں تین ہزار بستر خالی رکھے گئے ہیں۔

four lakh cases of corona in mumbai
ممبئی میں کورونا کے چار لاکھ کیسز،
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 8:46 PM IST

ممبئی میں ایک دن میں کووڈ-19 کے 5,890 نئے کیسز کے بعد ہی چار لاکھ کے ہندسے کو پار کرلیا ہے، بی ایم سی کے ایک اعلیٰ افسر نے کہا کہ ممبئی میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ایک بار پھر سخت اقدامات کی ضرورت پیدا ہوگئی ہے۔

بی ایم سی نے نجی اسپتال میں فوری طور 360 آئی سی یو بستر کے ساتھ ساتھ 2,269 بستروں کا بھی انتظام کیا گیا ہے، فی الحال سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں تین ہزار بستر خالی رکھے گئے ہیں جبکہ 1500بستر جمبو فری اسپتال میں رکھے گئے ہیں۔

میونسپل کمشنر اقبال چہل نے کہا کہ شہر کے بی ایم سی اسپتالوں میں سات ہزار نئے بیڈ لگائے گئے ہیں اور جہاں جہاں بیڈز کی ضرورت ہے وہاں اتنے بیڈز مہیا کرائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.