ETV Bharat / bharat

آر ٹی او رامبن کی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی - 5 vehicle seized

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ڈرائیوروں کی جانب سے من مانا کرایہ وصول کرنے کی کئی شکایات ملنے پر آر ٹی او رامبن شفقت مجید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

آر ٹی او رامبن کی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : May 1, 2021, 4:15 PM IST

آر ٹی او رامبن شفقت مجید نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کیا جارہا ہے اور قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔

وہیں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے مدنظر ٹرانسپورٹرز کو پچاس فیصد سواری بٹھانے کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی اے آر ٹی او رامبن نے جرمانے کیے اور قانونی کارروائی بھی کی۔

آر ٹی او رامبن کی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی

اس کے علاوہ آر ٹی او رامبن نے تمام ڈرائیوروں سے اپیل کی کہ اس وبا سے نمٹنے کیلئے احکامات کی پاسداری کرے۔ انہوں نے مسافروں سے کہا کہ اگر کوئی بھی ڈرائیور مقررہ کرایہ سے زیادہ طلب کرے تو ان کے خلاف شکایت درج کروائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.