ETV Bharat / bharat

Meerut Vaccination Centre: میرٹھ میں ضلع مجسٹریٹ نے ویکسینیشن سینٹر کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 10:58 AM IST

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے لوگوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تیسری لہر کا خطرہ باقی ہے، ایسے میں سبھی کو ویکسین کی پہلی ڈوذ کے علاوہ دوسری ڈوذ کو بھی سنجیدگی سے لگوانے کی بات کہی جارہی ہے۔

dm visit vaccination Centre in meerut  vaccination in meerut  corona cases in meerut  vaccination Centre in meerut  ضلع مجسٹریٹ نے ویکسینیشن سینٹر کا جائزہ لیا  ضلع مجسٹریٹ نے لوگوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی  ویکسین کی پہلی ڈوذ  دوسری ڈوذ کو بھی سنجیدگی سے لگوانے کی بات کہی  کورونا انفیکشن کے تقریباً دس معاملات
ضلع مجسٹریٹ نے ویکسینیشن سینٹر کا جائزہ لیا

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پچھلے ہفتے کورونا انفیکشن کے تقریباً دس معاملات سامنے آئے تھے، جس کے بعد ضلع انتظامیہ اور محکمۂ صحت نے احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے سبھی کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز کی جانچ کرتے ہوئے تمام سینٹرز میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ویکسینیشن سینٹر کا جائزہ لیا۔

ضلع انتظامیہ نے کورونا انفیکشن کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے ضلع کی مختلف تحصیلوں کے کمیونیٹی ہیلتھ سینٹرز پر ویکسینیشن کی رفتار اور سیکنڈ ڈوز لینے والوں کی تعداد میں کمی درج کی شکایت ملنے سے ضلع مجسٹریٹ نے موانه سی ایچ سی پر انتظامات کا جائزہ لیا۔

مزید پڑھیں:۔ Vaccination Center: مذہبی مقامات میں سب سے پہلے لکھنؤ کی عیدگاہ کو ویکسینیشن سینٹر کا اعزاز

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے لوگوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تیسری لہر کا خطرہ باقی ہے، ایسے میں سبھی کو ویکسین کی پہلی ڈوذ کے علاوہ دوسری ڈوذ کو بھی سنجیدگی سے لگوانے کی بات کہی جارہی ہے۔

انہوں نے تحصیلوں کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں پر ویکسینیشن کے لیے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ویکسینیشن کی رفتار میں بھی تیزی لانے کی بات کہی، ساتھ ہی عوام سے ویکسین کی دونوں ڈوز لینے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.