ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 47,092 نئے کیسز - بھارت میں کورونا کی تازہ صورت حال

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 47,092 نئے کیسز اور 509 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں، کیرالہ میں گذشتہ روز 32,803 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

corona update: india reports 30941 fresh corona infections
بھارت میں کورونا کے 47,092 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 12:18 PM IST

وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 509 کورونا متاثرہ ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,39,529 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں اسی عرصے میں 47,092 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

کورونا سے 35,181 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,20,28,825 ہوگئی ہے۔ فعال کورونا وائرس کیسز کم ہوکر 3,89,583 ہوگیا ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

دریں اثنا کیرالہ میں 32,803 کووڈ 19 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ، جو ملک کی کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کی طرف سے سب سے زیادہ ایک دن میں کیسز ریکارڈ ہوا ہے۔ ریاست میں 173 کووڈ اموات بھی درج کیے گئے ہیں۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کے مطابق یکم ستمبر تک کورونا وائرس کے کل 52،48،68،734 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جن میں سے کل 16،84،441 نمونوں کی جانچ کی گئی۔

ملک میں جاری ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 66,30,37,334 افراد کو ویکسین دیا جا چکا ہے۔

  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل کیسز: 3,28,57,937

کل صحت یابی: 3,20,28,825

اموات کی تعداد: 4,39,529

فعال کیسز: 3,89,583

کل ویکسینیشن: 66,30,37,334

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.