ETV Bharat / bharat

RJD Iftar Party: آر جے ڈی کی افطار پارٹی میں نتیش کمار سمیت متعدد رہنما شامل ہوئے - آر جے ڈی کی افطار پارٹی میں نتیش کمار

تیجسوی یادو کی افطار پارٹی Tejashwi's Iftar party میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار، چراغ پاسوان، سید شاہنواز حسین سمیت متعدد رہنماؤں نے شرکت کی۔ افطار میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے پہنچنے سے سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے۔ نتیش کمار کا استقبال رابڑی دیوی، تیج پرتاپ یادو اور میسا بھارتی نے کیا۔ RJD Iftar Party

RJD Iftar Party: آر جے ڈی کی افطار پارٹی میں نتیش کمار سمیت متعدد رہنما پہنچے

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 9:49 PM IST

Updated : Apr 22, 2022, 9:59 PM IST

پٹنہ: آر جے ڈی کی جانب سے آج سابق سی ایم رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی منعقد کیا گیا۔ اس افطار پارٹی میں سی ایم نتیش کمار بھی پہنچے ہیں۔ افطار پارٹی میں سی ایم نتیش کمار کے علاوہ کئی سینیئر رہنما بھی پہنچے۔ حزب مخالف لیڈر تیجسوی یادو کی جانب سے دئے گئے افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی، تیجسوی یادو نے بہار کے مختلف اضلاع سے آنے ولے روزہ دروں کا استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔Nitish Attends Tejashwi's Iftar Party

RJD Iftar Party: آر جے ڈی کی افطار پارٹی میں نتیش کمار سمیت متعدد رہنما پہنچے

یہ بھی پڑھیں: Mamta Banerjee Joined Dawat Iftaar: کولکاتا کارپوریشن کے دعوت افطار میں ممتا بنرجی کی شرکت

وہیں افطار میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے پہنچنے سے سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائیوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے۔ نتیش کمار کا استقبال رابڑی دیوی، تیج پرتاپ یادو اور میسا بھارتی نے کیا۔ رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر لمبے وقت کے بعد نتیش کمار کے پہنچنے سے آر جے ڈی کارکنان میں جوش و خروش دیکھا گیا۔ تقریبا 30 منٹ کے بعد نتیش کمار میڈیا سے بغیر بات کیے وہاں سے نکل گئے۔Nitish Attends Tejashwi's Iftar Party

Last Updated : Apr 22, 2022, 9:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.