ETV Bharat / bharat

Har Ghar Dastak Vaccination Drive: ہر گھر دستک مہم میں 31 دسمبر تک توسیع

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:23 PM IST

مرکزی حکومت نے کووڈ ٹیکہ کاری مہم ' ہر گھر دستک' Har Ghar Dastak vaccination drive کو 31 دسمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ریاستوں کو کووڈ ٹیکہ کاری کی رفتار میں تیزی لانے کی صلاح دی ہے۔

ہر گھر دستک مہم میں 31 دسمبر تک توسیع
ہر گھر دستک مہم میں 31 دسمبر تک توسیع

مرکزی حکومت centre government نے کووڈ ٹیکہ کاری کو فروغ دینے کے لئے ’ہر گھر دستک‘ مہم Har Ghar Dastak Covid Vaccination Drive کی مدت کو ایک مہینے بڑھا دیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت میں سکریٹری راجیش بھوشن کی صدارت میں منگل کو یہاں ایک جائزہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ میٹنگ میں نیتی آیوگ کے صحت رکن ڈاکٹر وی کے پال اور دیگر وزارتوں ،ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مختلف ایجنسیوں کے سینئر افسران نے حصہ لیا۔ اس مہینے کے آغاز میں ہر گھر دستک مہم ایک مہینے کے لئے شروع کی گئی تھی جس کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں: 'Har Ghar Dastak': کولگام میں ہر گھر دستک مہم کا آغاز

ہر گھر دستک مہم کا مقصد آبادی کو کووڈ ٹیکے کی صد فیصد خوراک دینا ہے۔ میٹنگ میں اس مہم کو 31 دسمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ریاستوں کو کووڈ ٹیکہ کاری کی رفتار اور دائرے میں تیزی لانے کی صلاح دی گئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.