ETV Bharat / bharat

وینکیا نائیڈو نے لڑکیوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے لڑکیوں کی تعلیم اور ان کو بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لڑکوں کو چھوٹی عمر سے ہی لڑکیوں کی عزت و احترام کرنے کا درس دیا جانا چاہئے۔

وینکیا نائیڈونےلڑکیوں کو بااختیار بنانےپر زوردیا

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 11:52 AM IST

اتوار کو ’نیشنل گرلز ڈے‘ کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں نائیڈو نے کہا کہ والدین کو لڑکیوں کو بااختیار اور تعلیم کو یقینی بنائیں اور ان کے ساتھ جنسی معیار پر امتیازی سلوک نہیں کیا جانا چاہئے۔

نائب صدر نے کہا کہ معاشرے کی ذہنیت کو تبدیل کرنا اس وقت کی سب سے بڑی اور اہم ضرورت ہے اور اسی کے ذریعہ ہی لڑکیوں کو تحفظ اور بااختیار بنایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے ساتھ ’ناقابل برداشت‘ کی پالیسی اپنائی جانی چاہئے اور اس طرح کے برتاؤ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:لڑکیوں کے قومی دن پر، گورنرکی مبارکباد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.