چار بجے تک کی اہم خبریں - امریکی صدر اسپتال سے فارغ
ملک اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
جھارکھنڈ کوئلہ گھوٹالہ: سابق مرکزی وزیر دلیپ رے قصوروار قرار
امریکی صدر اسپتال سے فارغ
افغانستان کے اوپنر بلے باز نجیب ترکائی کا انتقال
وزیراعلی نتیش کمار پر مسلمانوں کو مکمل اعتماد ہے: بلیاوی
مدھیہ پردیش: سڑک حادثے میں چھہ مزدور ہلاک
پاکستان: نوازشریف پر پابندی سے ہائی کورٹ کا انکار
ہلاک شدہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین
کوکرناگ: مکئی کی بہتر پیداوار کے باوجود کسان بے حال
امریکہ میں ریگل سنیما نے اپنے سبھی 543 تھیٹرز بند کرنے کا فیصلہ کیا
کورونا وائرس بنی خواتین کاروباریوں کے لیے رحمت