ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Oct 15, 2019, 7:45 AM IST

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 15 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
  • 1542- مغل شہنشاہ اکبر کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • 1878- ایڈیسن نے الیکٹرک لائٹ کمپنی قائم کی تھی۔
  • 1917- پہلی عالمی جنگ کے دوران ہالینڈ کی مشہور رقاصہ ماتا ہاری کو جرمنی کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں فرانسیسی فوجیوں نے گولی مار دی تھی۔
  • 1924- امریکی صدر کیلون كوليڈیز نے اسٹیچو آف لبرٹی کو قومی یادگار قرار دیا تھا۔
  • 1931- سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کی تمل ناڈو کے رامیشورم میں پیدائش ہوئی تھی۔
  • 1932- ٹاٹا کمپنی نے ٹاٹا سنز لمیٹڈ نامی ملک کی پہلی ایئر لائن کی شروعات کی تھی۔
  • 1949- صوبہ تری پورہ کو ہندوستان میں شامل کیا گیا تھا۔
  • 1961- مصنف سوريہ كانت ترپاٹھی نرالا کی وفات ہوئی تھی۔
  • 1978- سوویت یونین نے مشرقی قزاقستان کے علاقے میں جوہری تجربہ کیا تھا۔
  • 1988- اجولا پاٹل سمندر کے راستے دنیا کا چکر لگانے والی پہلی ایشیائی خاتون تھیں۔
  • 1990- بالی ووڈ اداکار اوم شیوپوری کی وفات ہوئی تھی۔
  • 1990- سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کو امن کا نوبل ایوارڈ دیا گیا تھا۔
  • 1996- فیجی سی ٹی بی ٹی معاہدے کی توثیق کرنے والا پہلا ملک بنا۔
  • 1997- اروندھتی رائے کو ان کے ناول 'دی گاڈ آف اسمال تھنگز‘ کے لیے برطانیہ کے پروقار بُکر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
  • 1998- غربت کے خاتمہ کے لیے بھارت کی فاطمہ بی کو اقوام متحدہ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا تھا۔
  • 2006- اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کی تھی۔

Intro:Body:

tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.