ETV Bharat / bharat

نا ئب صدر جمہوریہ ارون جیٹلی کی عیادت کو پہونچے - آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس

ڈاکٹروں کی ٹیم نے مسٹر نائیڈو کو بتایا کہ مسٹر جیٹلی کو علاج سے فائدہ ہو رہا ہے اور ان کی حالت اب بہتر ہے۔

نا ئب صدر جمہوریہ ارون جیٹلی کی عیادت کو پہونچے
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 12:09 AM IST

نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو ہفتہ کو سابق مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی عیادت کے لئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس( ایمس)پہنچے۔اور ڈاکٹروں سے ان کی صحت کے متعلق معلومات حاصل کی۔

ڈاکٹروں کی ٹیم نے مسٹر نائیڈو کو بتایا کہ مسٹر جیٹلی کو علاج سے فائدہ ہو رہا ہے اور ان کی حالت اب بہتر ہے۔

نائب صدر نے اسپتال میں مسٹر جیٹلی کے اہل خانہ سے بھی بات چیت کی۔

مسٹر جیٹلی کو گذشتہ روز سانس لینے میں دقت کی وجہ ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔

اسپتال نے گزشتہ رات بیان جاری کر کے کہا تھا انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ ( آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے، اور ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.