ETV Bharat / bharat

بہارمیں کورنا پازیٹیو کی تعداد ہوئی 3275 - Korna positives

بہار کے 19 اضلاع میں کورونا کے 90 پازیٹیو ملنے کے بعد ریاست میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3275 ہوگئی ہے ۔

بہارمیں کورنا پازیٹیو کی تعداد ہوئی 3275

author img

By

Published : May 29, 2020, 10:11 PM IST

محکمہ صحت کی جمعہ دوپہر میں جاری کی گئی جمعرات دیر رات کی جانچ رپورٹ میں سب سے زیادہ جہان آباد میں 19 متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد شیخ پورا ضلع میں 18 ، گوپال گنج میں آٹھ ، مدھوبنی میں سات ، سمستی پور میں چھ ، پورنیہ میں پانچ ، جموئی اور بھوجپور میں چار کیسس سامنے آئے۔

بہارمیں کورنا پازیٹیو کی تعداد ہوئی 3275
بہارمیں کورنا پازیٹیو کی تعداد ہوئی 3275

چار ، کھگڑیا ، لکھی سرائے اور گیا میں تین ۔ تین ، اورنگ آباد اور بانکا میں دو ۔ دو اور مونگیر ، ویشالی ، سارن ، پٹنہ ، نوادہ اور بکسر میں ایک۔ ایک پازیٹیو سمیت کل 90 مریضوں کے کورونا انفیکشن کی زد میں آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ نے بتایاکہ متاثرین میں سے زیادہ تر دوسری ریاستوں سے آئے ہوئے لوگ ہیں جنہیں اسکریننگ کے بعد بلاک سطحی قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا اور یہیں سے ان کے سیمپل کو جانچ کیلئے بھیجا گیا تھا۔ متاثرین کے رابطے میں آئے لوگوں کو آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.