ETV Bharat / bharat

تملناڈو:خاتون رہنما، بی ولارتھی کورونا متاثر - تملناڈو میں کورونا کیسز

خاتون رہنما ولارتھی کو مضافاتی علاقہ پورور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔

تملناڈو:خاتون رہنما، بی ولارتھی کورونا متاثر

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 5:36 PM IST

اے آئی اے ڈی ایم کے' کی سینیئر رہنما اور سابق وزیر بی ولارتھی پیر کے روز کورونا (کووڈ۔19) سے متاثر پائی گئیں۔

خاتون رہنما ولارتھی کو مضافاتی علاقہ پورور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ وہ پارٹی کی لٹریری ونگ کی سکریٹری اور تمل ناڈو کے درسی کتاب اور تعلیمی خدمات کارپوریشن کی صدر ہیں۔

اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ ولارتھی کی حالت مستحکم ہے۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی اے آئی اے ڈی ایم کے' کی چھٹی رہنما ہیں۔ قبل ازیں چار اراکین اسمبلی اور ایک وزیر کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کووڈ-19 جانچ مہم

ریاست میں کُل نو ارکان اسمبلی کووڈ-19 کے مریض ہیں اور مختلف ہسپتالوں میں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔ تملناڈو میں کورونا کیسز میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا تاہم راحت کی بات یہ ہیکہ لوگ صحتیاب بھی ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.