ETV Bharat / bharat

سعودی عرب کا ایران کو انتباہ - وزیرخارجہ عادل الجبیر

سعودی عرب نے ایران سے جہاز رانی میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 10:40 AM IST

سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ جہاز رانی کی آزادی میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ پیدا نہ کرے۔

سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے سماجی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 'جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، ایران کو یہ بات ضرور سمجھنی چاہیے کہ حال ہی میں برطانوی جہاز سمیت دیگر بحری جہاز روکنے کی اس کی حرکتیں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں'۔

انہوں نے عالمی برادری سے اس طرح کی حرکت کو روکنے کے لیے کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.