ETV Bharat / bharat

معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:59 PM IST

راحت اندوری کو ان کے چاہنے والوں نے اپنی نم آنکھوں سے شہر اندور کی چھوٹی کھجرانی قبرستان میں سپرد خاک کر ان کے لیے دعائے مغفرت کیں۔

معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک
معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب 70 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک
معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک

راحت اندوری کو ان کے شہر اندور کی چھوٹی کھجرانی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ کورونا وائرس کے سبب انتقال کے باوجود بھی لوگوں نے سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے کثیر تعداد میں جنازہ میں شرکت کر ان سے اپنی محبت کا دیرینہ ثبوت پیش کیا۔

معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک
معروف شاعر راحت اندوری سپرد خاک

راحت اندوری کے اچانک انتقال کے باعث ان کے چاہنے والوں نے غم کا اظہار کیا اور دیگر سیاسی سماجی مذہبی اور علمی حلقوں نے ان کے تئیں اظہار تعزیت کی۔

خیال رہے کہ راحت اندوری ادھر کافی دنوں سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں ذیابیطس اور دل کا عارضہ بھی تھا۔ حال ہی میں نمونیا کے سبب ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.