ETV Bharat / bharat

احمدآباد کا مرارجی چوک شاہین باغ بنا

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST

شاہین باغ سے نکلنے والی چنگاری اب ملک کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں خواتین شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کرتی نظر آرہی ہیں۔

احمدآباد مورارجی چوک شاہین باغ بنا
احمدآباد مورارجی چوک شاہین باغ بنا

ایسے میں احمد آباد کے اجیت میل کے بعد اب مرارجی چوک علاقے میں بڑی تعداد میں میں خواتین سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر بیٹھ گئی ہیں۔

احمدآباد مورارجی چوک شاہین باغ بنا

ایسے میں احتجاج کرنے والی خواتین نے کہا کہ جب تک سی اے اے کا قانون واپس نہیں لیا جائے گا تب تک غیر معینہ مدت تک دھرنے پر ہم بیٹھے رہیں گے اور شاہین باغ کی حمایت کرتے رہیں گے۔

احمدآباد مورارجی چوک شاہین باغ بنا
احمدآباد مورارجی چوک شاہین باغ بنا

سی اے اے اور این آر اسی کی احتجاجی لہر اب ملک کے کئی جگہوں پر تیز ہوتی جا رہی ہے جس کا ثبوت احمدآباد کے مورارجی چوک میں مسلم برادری کی خواتین دے رہی۔ یہاں خواتین نے کہا کہ وہ اپنے کاغذات بالکل نہیں دکھائیں گے اپنے حق کی لڑائی مرتے دم تک تک لڑتی رہیں گی۔

مظاہرے کے مقام پر بڑی تعداد میں موارجی چوک میں تحفظی اقدامات کرتے ہوئے پولیس موقع پر تعینات کر دی گئی ہے لیکن خواتین کا حوصلہ بلند ہے اور وہ جم کر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔

اس موقع پر ای ٹی وی نمائندہ روشن آراء نے دھرنے پر بیٹھی ہوئی خواتین سے بات چیت کی۔

Intro:gj_ahd_03_ahmedabad morarji chowk protest_wkt pkg_7205053

شاہین باغ سے نکلنے والی چنگاری اب ملک کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے اور ملک کا ہر کونا ہر شہر ہر محلے میں خواتین شاھین باغ کی طرح احتجاج کرتی نظر آرہی ہیں ایسے احمد آباد کے اجیت میل کے بعد اب مورارجی چوک علاقے میں بڑی تعداد میں میں خواتین سی اے، این آر سی اور ایم پی اے کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر بیٹھ گئی ہیں

Body:

ایسے میں دھرنے پر بیٹھنے والی خواتین نے کہا کہ جب تک سی اے اے کا قانون واپس نہیں لیا جائے گا تب تک غیر معینہ مدت تک دھرنے پر ہم بیٹھے رہیں گے اور شاعر شاہین باغ حمایت کرتے رہیں گے

، سی اے اے اور این اسی کی احتجاجی لہر تیز ہوتی جا رہی ہے جس کا ثبوت احمدآباد کے مورارجی چوک میں مسلم برادری کی خواتین دے رہی. تیری ہیں کہ ہم اپنے کاغذات بالکل نہیں دکھائیں گے اپنے حق کی لڑائی مرتے دم تک تک لڑتے رہیں گے

بائٹ
1،2،3،5،6
مظاہرین

Conclusion:

دھرنے کے مقام پر بڑی تعداد میں موارجی چوک میں تحفظی اقدامات اٹھاتے ہوئے پولیس موقع پر تعینات کر دی گئی ہے لیکن خواتین کا کا حوصلہ بلند ہے اور وہ جم کر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں

اس موقع پر ای ٹی وی نمائندہ روشن آراء نے دھرنے پر بیٹھی ہوئی خواتین سے بات چیت کی چلیے دیکھتے ہیں ویڈیو
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.