ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی ٹکنالوجی کانفرنس سے خطاب کریں گے - وزیراعظم مودی کی ویڈیو کانفرنس

کانفرنس میں آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ ماریسن، سوئس کنفیڈریشن کے ڈپٹی چیرمین گائی پارمیلن اور کئی دیگر معزز شخصیات حصہ لیں گی۔

وزیراعظم مودی ٹکنالوجی کانفرنس سے خطاب کریں گے

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 2:04 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بنگلورو ٹکنالوجی کانفرنس۔200کا افتتاح کریں گے۔

دو دن کی اس کانفرنس کا انعقاد کرناٹک حکومت نے کرناٹک انوویشن اینڈ ٹکنالوجی سوسائٹی (کے آئی ٹی ایس)، کرناٹک حکومت نے انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق ویزن گروپ، بایو ٹکنالوجی اینڈ اسٹارٹ اپ سافٹ ویئر ٹکنالوجی پارک آف انڈیا (ایس ٹی پی ائی) اور ایم ایم ایکٹیو سائنس ٹیک کمیونکیشنس کے تعاون سے کیا ہے۔

کانفرنس میں آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ ماریسن، سوئس کنفیڈریشن کے ڈپٹی چیرمین گائی پارمیلن اور کئی دیگر معزز شخصیات حصہ لیں گی۔ ان کے علاوہ ملک و دنیا کے سرکردہ مفکرین، صنعت کے فرنٹ لائن ہیرو، تکنیکی ماہرین، محققین، جدت پسند، سرمایہ کاروں، پالیسی سازوں اور تعلیم کے شعبہ کی اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

اس برس اس کانفرنس کا اہم موضوع ’نیکسٹ از ناو‘ ہے۔ اس کے تحت کووڈ وبا کے بعد کی دنیا میں ابھرتے ہوئے نئے چیلنجوں اور ’انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ الیکٹرونکس‘ اور بایوٹکنالوجی کے شعبہ میں کلیدی تکنالوجیوں اور جدید تکنالوجی کے اثرات پر بنیادی طورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں کورونا ویکسین کے لیے کولڈ اسٹوریج اور تقسیم کا عمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.