ETV Bharat / bharat

صدر، وزیراعظم نے سِول سروسز ڈے کے موقع پر بیوروکریٹس کی تعریف کی - یوم سیول سروسز

سول سروسز ڈے کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے عوامی بہبود کے لئے پالیسیوں اور پروگراموں کو عملی جامہ پہنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لئے سرکاری افسران کی کاوشوں کو سراہا۔

کووند مودی
کووند مودیکووند مودی
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 3:15 PM IST

بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے کے موقع پر بیوروکریٹس کو مبارک باد پیش کی۔

صدر کووند نے کہا کہ سماجی خدمات انجام دینے مییں بیوروکریٹس نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

صدر رام ناتھ کووند نے ٹویٹ کیا 'سول س روسز ڈے کے موقع پر میں سبھی سیول سرونٹس، جو اپنی نوکریاں مکمل کر چکے ہیں، یا ابھی نوکریاں کر رہے ہیں انکو، انکے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ہمارے سول سرونٹس عوامی بہبود کے لئے پالیسیوں اور پروگراموں کو عملی جامہ پہنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں'۔

  • On Civil Services Day, greetings to all civil servants, past and present, and their families. Our civil services have played a key role in implementing policies and programs for public welfare.

    — President of India (@rashtrapatibhvn) April 21, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ایک دوسرے ٹویٹ میں لکھا 'موجودہ وقت میں ہمارے سول سرونٹس نے کووڈ-19 سے پیدا شدہ حالات سے نمٹنے کے لیے حساسیت اور پیشہ ورانہ مہارت سے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے اعتماد ہے کہ ہمارے یہ افسران سماج میں اسی طرح سے اپنا کام انجام دیتے رہیں گے'۔

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 'آج، سول سروسز ڈے کے موقع پر میں سبھی سول سرونٹس اور انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور میں سبھی افسران کا کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں ان کی کوششوں کی تعریف کرتا ہوں'۔

  • On Civil Services Day, tributes to the great Sardar Patel, who envisioned our administrative framework and emphasised on building a system that is progress-oriented and compassionate.

    Sharing my speech from Civil Services Day in 2018. https://t.co/KANhpFsTkd

    — Narendra Modi (@narendramodi) April 21, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم مودی نے اس موقع پر اپنی ایک تقریر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.