ETV Bharat / bharat

پاس جاری کرنے کے الزام میں چوکی انچارج معطل - اترپردیش کے ضلع کانپور میں

اترپردیش کے ضلع کانپور میں غلط طور پر پاس جاری کرنے کے الزام میں چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 2, 2020, 4:39 PM IST

اترپردیش کے ضلع کانپور میں پھل اور سبزی فروشوں کو ڈور ٹو ڈور اشیاء فروخت کرنے کے لئے لاک ڈاؤن کے اصول کو نظر انداز کر کے پاس جاری کرنے کے الزام میں رام دیوی چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ آدرش ویاپار منڈل نے راما دیوی چوکی انچارج کے خلاف پھل اور سبزی فروشوں کو ڈور ٹو ڈور اشیاۓ فروخت کرنے کے لئے لاک ڈاؤں اصولوں کو طاق پر رکھ پاس جاری کرنے کا الزام لگایا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ آدرش ویاپار منڈر کے اراکین نے اے ڈی جی، آئی جی و ڈی آئی جی کے ٹوئیٹر ہینڈل پر اس معاملے کی شکایت درج کرائی تھی۔

آفیشیل ذرائع نے شکایت کی بنیاد پر خفیہ جانچ کے احکامات دئیے تھے۔جانچ میں الزام کی تصدیق پائےجانے پر جمعہ کی دیر رات سینئر ایس پی اننت دیو نے چوکی انچاجر ہری اوم گوتم کو معطل کرتے ہوئے محکمہ جاتی جانچ کےاحکامات دئیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن پر ہر حال میں عمل کیا جائےگا۔

اپنے گھر پر رہتے ہوئے بھی جن لوگوں نے اپنے خاندان کے ساتھ افطار نہیں کیا ہوگا، وہ لوگ بھی اس رمضان ان کے ساتھ افطار کررہے ہوں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.