ETV Bharat / bharat

'ہماچل کے لوگوں کا خواب پورا ہوا' - ہہاچل کے لوگوں کا ایک خواب پورا ہو

وزیراعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں بنی دنیا کی سب سے لمبی اٹل ٹنل روہتانگ کا افتتاح کیا ہے ، اس موقع پروہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

image
image
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 11:14 AM IST

Updated : Oct 3, 2020, 11:48 AM IST

  • وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا دن تاریخی اہمیت کا حامل ہے
  • آج نہ صرف اٹل جی بلکہ ہماچل کے لوگوں کا برسوں پرانا ایک خواب پورا ہوا ہے
  • مجھے خوشی ہے کہ مجھے اس ٹنل کا افتتاح کرنے کا موقع ملا۔
  • افتتاح کی چکا چوند میں وہ لوگ اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں جن کی اس کامیابی میں حقیقی محنت ہوتی ہے
  • میں سارے جوانوں اور مزدوروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
  • اٹل ٹنل لداخ اور لہہ کے لیے لائف لائن بننے والا ہے
  • اس ٹنل سے منالی کیلانگ کے درمیان کی دوری چار گھنٹے کم ہوئی ہے
  • لیہہ لداخ کے کسانوں اور تاجروں کی رسائی ملک کے بڑے بازاروں تک آسانی سے ہوسکے گی
  • اٹل ٹنل کنیکٹیوٹی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے
  • واجپئی کی حکومت جانے کے بعد اس کام کو بھلادیا گیا تھا
  • اٹل ٹنل کے کام میں 2014 کے بعد کافی تیزی لائی گئی اور تمام رکاوٹوں کو دور کیا گیا
  • جہاں پہلے سال میں 300 میٹر سرنگ بنتی وہاں بعد میں 1400 میٹر ایک برس میں سرنگ تیار ہوئی
  • سنہ 2005 میں یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ ٹنل کی تعمیر کی لاگت 950 کروڑ ہوگی
  • لیکن ٹنل کی تعمیر میں تاخیر کے سبب اس کی لاگت میں اضافہ ہوا
  • اٹل ٹنل کی طرح ہر اہم پراجیکٹ کے ساتھ ایسا ہی کیا گیا
  • درجوں پراجیکٹ ایسے ہیں جو کافی اہم تھے انھیں برسوں تک نظر انداز کیا گیا
  • بوگی بَل برج پر اٹل حکومت کے دور میں کام شروع کیا گیا لیکن ان کی حکومت جانے کے بعد کام سست رفتاری ہوا
  • سنہ 2014 میں بی جے پی حکومت آنے کے بعد کوسی مہاسیتو کے کام میں تیزی لائی گئی
  • ملک کے ہر حصے میں پہلے کنیکٹیوٹی کا یہی حال رہا ہے لیکن اب اس میں تیزی لائی گئی ہے
  • ہمالیہ کے علاقے لداخ، ہماچل، کشمیر اور اتراکھنڈ میں درجوں پراجیکٹ تکمیل کو پہنچے ہیں
  • ان علاقوں میں کئی اور پراجیکٹ پر کام کیا جارہا ہے
  • جس کا فائدہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فوج کے جوانوں کو بھی ہورہا ہے
  • بھارت دفاعی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دے رہا ہے
  • ہماچل پردیش اور لیہہ لداخ کے لوگوں کو بہت مبارک باد دیتا ہوں
  • یہ ٹنل اپنے آپ میں انجینیئرنگ کے نظریے سے انتہائی منفرد ہے
  • ہماچل کا مجھ پر حق ہے
  • دنیا بھر میں نام کمانے والی اس ٹنل کی انجینیئرنگ کے بارے بھارت اور دنیا کے طلبأ کو پتہ چلنا چاہیے
  • یونیورسٹی کے طلبأ کو اس پر کیس اسٹڈی کرنے کے لیے مدعو کیا جائے
  • وزارت دفاع، بی آر او کو اس سمت میں کام کرنا چاہیے

Last Updated : Oct 3, 2020, 11:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.