ETV Bharat / bharat

پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں ساتویں روز مستحکم رہیں

انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں ساتویں روز مستحکم رہیں
پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں ساتویں روز مستحکم رہیں
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 8:14 PM IST

پیر کے روز مسلسل ساتویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت بھی 80.53 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ویڈیو کالنگ کی سہولت

اس سے قبل جون کے مہینے میں دہلی میں پٹرول 9.17 روپے یعنی 12.87 فیصد اور ڈیزل 11.14 روپے یعنی 16.05 فیصد مہنگا ہوا تھا۔کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بالترتیب 82.10 روپے، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔ ڈیزل کی قیمتیں بھی کولکتہ میں 75.64 روپے، ممبئی میں 78.83 روپے اور چنئی میں 77.72 روپے فی لیٹر پر برقرار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.