ETV Bharat / bharat

سری لنکا سے بھارتی شہریوں کی آمد کا سلسلہ شروع

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:40 AM IST

دنیا بھر میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بین الاقوامی پروازیں منسوخ تھیں، ان لاک-1 کے بعد متعدد ممالک میں پھنسے بھارتیوں شہریوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس لایا جا رہا ہے، اسی ضمن میں ایئر انڈیا کا خوصی طیارہ کولمبو ایئر پورٹ پہنچا۔

سری لنکا سے بھارتی شہریوں کو لانے کا سلسلہ شروع

موصول اطلاعات کے مطابق سری لنکا میں موجود بھارتی قونصل خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے تسیرے مرحلہ کے تحت ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ کولبمو ایئر پورٹ پہنچا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وہیں دوسری جانب ترکی کے استنبول وسطی افریقی ملک چڈ سے خصوصی طیارے کے ذریعے 126 بھارتیوں کو دہلی لایا گیا۔

آپ کو بتا دیں کہ بھار تی حکومت نے ان لاک کے نفاذ کے بعد ملک و بیرون ملک میں پھنسے شہریوں کو لانے کے لیے وندے بھارت مشن کا آغاز کیا تھا اسی کے تحت متعدد ممالک میں پھنسے بھارتیوں شہریوں کا لانے کا سلسلہ شروع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.