ETV Bharat / bharat

پاکستان کو 244 رنز کی برتری - pakistan test series amid corona virus

دوسری اننگ میں پاکستانی بلے بازوں نے ناقص کار کردگی کا مظاہرہ کیا لیکن پہلی اننگ کی بنیاد پر پاکستان برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

پاکستان کو 244 رنز کی برتری
پاکستان کو 244 رنز کی برتری
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 8:04 AM IST

میزبان انگلینڈ کے گیندبازوں نے پاکستانی بلے بازوں کا دوسری اننگ میں کڑا امتحان لیا۔ اننگ کے آغاز سے ہی انگلینڈ کے گیندباز پاکستان کو ایک بعد دیگر جھٹکے دینے لگے۔

پہلی اننگ میں شاندار سینچری اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلانے والے سلامی بلے باز شان مسعود دوسری اننگ میں صفر پر آؤٹ ہو گئے۔

شان مسعود کے بعد عابد علی نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر ٹک نہیں سکے اور 20 رن اسکور کرکے آؤٹ ہو گئے۔ دوسری اننگ میں پاکستان کا کوئی بھی بلے باز انگلینڈ کے گیندبازوں کا مقابلہ نہیں کر سکا اور مسلسل وقفے پر پاکستانی بلے باز آؤٹ ہوتے رہے۔

تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے آٹھ وکٹ کے نقصان پر 137 رن بنائے ہیں۔یاسر شاہ اور محمد عباس کریز پر موجود ہیں۔یاسر شاہ 12 رن بنائے ہیں جبکہ محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.