ETV Bharat / bharat

عمرعبداللہ کا شیلا دکشت کو خراج عقیدت - نئی دہلی

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے کانگریس کی سینئر رہنما اور دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

عمر عبداللہ کا شیلا ڈکشٹ کو خراج
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 10:26 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمرعبداللہ نے کانگریس ہیڈ کوارٹر پہنچ کردہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

عمر عبداللہ کا شیلا ڈکشٹ کو خراج
عمر عبداللہ کا شیلا ڈکشٹ کو خراج
ان کی لاش کو کانگریس ہیڈ کوارٹر میں دیدار کے لیے رکھا گیا ہے۔ آج دو پہر ڈھائی بجے ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

وہ 15 سال تک 1998 تا 2013 دہلی کی وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز رہیں۔ دہلی حکومت نے دو روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ان کو خراج عقیدت پیش کرنے والوں میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس رہنما راہل گاندھی اور کئی دیگر رہنما شامل ہیں۔

Intro:Body:

omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.