ETV Bharat / bharat

'ایک شام پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے جوانوں کے نام '

author img

By

Published : Mar 3, 2019, 3:02 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے گرمٹکال ٹاؤن میں اہلیان گرمٹکال کے زیراہتمام ایک شام پلوامہ حملے میں ہلاک ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کے نام سے نعتیہ وادبی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

mushaira

مشاعرے کے آغاز میں پلوامہ میں ہلاک ہوئےجوانوں کے احترام میں کھڑے ہو کر 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

mushaira

اس موقع پر اعظم اثر، قاضی انور، حامد سلیم، فضل افضل، افتخار عبید، راشد ریاض، مقیم باگ، نور دلکش، مسرور نظامی، وحید راز، نوید انجم، شاہد، ڈاکٹر رفیق، سوداگر، شکیل ظہیر آبادی، اوصاف مجاہد، خادم اظہر منان رہبر، وہ دیگر کرناٹک آندھراپردیش تلنگانہ مہاراشٹر سے آئے مہمان شعراء کے علاوہ مقامی شعرائے کرام نے اپنے منتخب کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

اس مشاعرے کی خاص بات یہ رہی کہ مشاعرے میں شامل تمام شعراء کرام نے قومی یکجہتی، امن و امان، وطن پرستی، وہ بھائی چارگی پر مشتمل کلام سنا کر سامعین کا دل جیت لیا۔
مشاعرے کی صدارت معروف شاعر استاذ محب کوثر نے کی۔

ایک شام پلوامہ کے جانباز شہیدوں کے نام 
ریاست کرناٹکا کے ضلع یادگیر کے گرمٹکال ٹاؤن میں اہلیان  گرمٹکال کے زیراہتمام   ایک شام پلوامہ کے جانباز شہیدوں کے نام سےنعتیہ و ادبی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت مشہور و معروف شاعر استاد محب کوثر نے فرمائی مشاعرے کے آغاز میں پلوامہ میں شہید جوانوں کے احترام میں کھڑے ہو کر 2 منٹ کی خاموشی مناتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا گیا  اس موقعے پر اعظم اثر  قاضی انور  حامد سلیم  فضل افضل افتخار عبید راشد ریاض مقیم باگ نور دلکش  مسرور نظامی وحید راز نوید انجم شاہد ڈاکٹر رفیق سوداگر شکیل  ظہیر آبادی  اوصاف مجاہد خادم اظہر  منان رہبر  وہ دیگر کرناٹکا آندھراپردیش تلنگانہ  مہاراشٹر سے آئے مہمان  شعراء کے علاوہ مقامی شعرائے کرام نے اپنا منتخب کلام پیش کیا اس  مشاعرے کی خاص بات یہ رہی کہ اس مشاعرے میں شامل تمام شعراء کرام نے قومی یکجہتی امن و امان وطن پرستی وہ بھائی چارگی پر مشتمل کلام سنا کر سامعین کا دل جیت لیا

Sent from مبین احمد زخم 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.