ETV Bharat / bharat

ممبئی باغ کی حکومت کے ساتھ میٹنگ بے سود، احتجاج جاری رہے گا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں شاہین باغ کی طرز پر ممبئی باغ کی خواتین اور حکومت کے درمیان بات چیت تو ہوئی لیکن اس کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا جس کی وجہ سے احتجاج جاری رہے گا۔

احتجاج جاری رہے گا
احتجاج جاری رہے گا
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 8:27 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST

اس دوران ریاستی وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے ساتھ بات چیت کرنے والی ممبئی باغ کی خواتین کے ساتھ ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے خاص بات چیت کی۔

احتجاج جاری رہے گا

اس دوران ریاستی وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے ساتھ بات چیت کرنے والی ممبئی باغ کی خواتین کے ساتھ ممبئی سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے خاص بات چیت کی۔

احتجاج جاری رہے گا
Last Updated : Mar 1, 2020, 6:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.