ETV Bharat / bharat

جل شکتی مہم کے متعلق میٹنگ - جل شکتی

گیا کلکٹریٹ کے اجلاس گاہ میں ڈی ایم ابھیشیک سنگھ کی صدارت میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، میٹنگ میں جل شکتی مہم کے تحت جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

جل شکتی مہم کے متعلق میٹنگ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:03 PM IST

جل شکتی مہم کے تحت گیا ضلع میں دس اگست تک بیس لاکھ پودے لگانے کا ہدف طے کیا گیا ہے۔ کس مقام پر کون سا پودا لگایا جائے گا اس بات کا فیصلہ ضلع کے افسر کے ذمہ ہے۔

ڈسٹرک مجسٹرٹ نے سبھی بلاک میں قدرتی آبی ذخائر کی فہرست حاصل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ منریگا کو شجر کاری کے لیے جو بھی سہولیات چاہئیں وہ مہیا کرائی جائے۔

قابل ذکر ہے کہ جل شکتی مہم کے لیے بہار میں گیا سمیت بارہ اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت بیس لاکھ پودے لگانے اور پانی کے تحفظ کی خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.