کانگریس پارٹی کے قد آور رہنما کپل سبل نے جے این یو معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'نقاب پوش لوگوں کو کیمپس میں کیسے داخل ہونے دیا گیا؟'
وائس چانسلر نے کیا کیا؟ پولیس باہر کیوں کھڑی تھی؟
وزیر داخلہ کیا کر رہے تھے؟ یہ سارے ایسے سوالات ہیں جن کا جواب طلب کیا جانا چاہئے۔
مزید پڑھیں: جے این یو تشدد، جلد ہی مقدمہ درج کریں گے: پولیس
انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ ایک واضح سازش ہے، اور اس معاملے کی تفتیش ہونی چا ہیے۔'