ETV Bharat / bharat

داعش کے نئے سربراہ کا اعلان - داعش نے نئے جانشین کا اعلان کیا

داعش نے اپنے رہنما ابو بکر البغدادی کی موت کی تصدیق کر تے ہوئے نئے جانشین کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔

داعش کے نئے سربراہ کا اعلان
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 12:16 PM IST

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی داعش کا نیا سربراہ ہوگا۔

وہیں امریکی میڈیا کے مطابق داعش نے ابو بکر البغدادی کے قتل کی تصدیق اور جانشین کےنام کااعلان ایک آڈیو پیغام میں کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد شام کے علاقے ادلب میں آپریشن کے دوران داعش کا 48 سالہ سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاتھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.