ETV Bharat / bharat

'دکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیں' - ھارت کے بڑے کھلاڑیوں سے بات چیت کی ہے

بھارت کی کھلاڑی ہما داس اور ویٹ لفٹر میرا بائی چانو نے جمع کے روز ملک کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے گھر میں رہیں اور 21 دن کے لاک ڈاؤن کی پیروی کریں۔

دکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیں
دکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیںدکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیں
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 9:43 PM IST

یہ باتیں ان کھلاڑیوں نے ایک میٹنگ میں کہیں۔ اس اجلاس کو مودی نے ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے کیا۔ اجلاس میں بھارت کے کئی کھلاڑی جیسے وراٹ کہلی، سچنن تیدلکر، سورو گانگلی، پی وی سندھو اور میری کام شامل ہوئے۔

ہما داس نے کہا کہ 'تمام اسپورس پرسن کو وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ وہ حالات کو قابور میں کر رہے ہیں اور ہم سے بات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کووڈ-19 کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے قدم کے بارے میں بتایا۔

دکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیں
دکھ ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر پر پتھر مارتے ہیں

اسی دوران ہما داس نے کہا کہ 'ہمیں برا محسوس ہوتا ہے جب ڈاکٹر پر کوئی پتھر مارتا ہے۔ گھر پر رہیں اور سماجی دوری اختیار کریں۔'

اس کے علاوہ اجلاس میں شامل ہونے والے کئی کھلاڑیوں نے اپنی بات رکھی۔ یہ پہلا موقع ہے جب لاک ڈاؤن کے دوران وزیراعظم نے بھارت کے بڑے کھلاڑیوں سے بات چیت کی ہے۔

اجلاس میں دوسرے بڑے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ اس میں پی ٹی اوشا، وشوناتھن آنند، بجرنگ پنیا، روہت شرما، یوراج سنگھ اور چیتیشور بجارا بھی شامل رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.