ETV Bharat / bharat

ہنی ٹریپ معاملہ، دگ وجے سنگھ کی بی جے پی پر تنقید - Honey Trap issue

ریاست مدھیہ پردیش کے ہنی ٹریپ معاملے کو لے کر صوبے میں برسراقتدار کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان جاری بیان بازی اور تیز ہو گئی۔

ہنی ٹریپ معاملہ، دگ وجے سنگھ کی بی جے پی پر تنقید
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 7:51 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST

سینیئر کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ نے ہنی ٹریپ معاملے میں گرفتار ممبروں میں شامل ایک خاتون کے بھارتی جنتا پارٹی سے سالوں پرانے مبینہ تعلق کو لے کر سلسلہ وار طریقے سے سوال پوچھے اور اس کے سیاسی پس منظر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ریاست کی اپوزیشن پر نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ جب جیتو جراتی بھاجپا یوا مورچہ کے صدر تھے تب شویتا وجے جین اس اکائی کی جنرل سکریٹری تھی یا نہیں؟ انہوں نے کہا کہ میڈیا اس بات کا پتہ لگائے کہ کیا شویتا بھارتی ہے یوا جنتا مورچہ میں سرگرم تھیں اور تب سمبھا جی پاٹل نلنکیکر مورچہ کی مہاراشٹر اکائی کے صدر تھے یا نہیں؟ یہی نلنکیکر آج مہاراشٹر فڑنویس سرکار کے وزیر ہے یا نہیں؟

ہنی ٹریپ معاملہ، دگ وجے سنگھ کی بی جے پی پر تنقید

سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے میڈیا کو کہا کہ میرے پاس پولیس کا حاصل کردہ کوئی ریکارڈ نہیں ہے میں تو آپ سے یعنی میڈیا سے کہہ رہا ہوں کہ آپ شویتا کے سیاسی منظر نامے کو لے کر میرے سوالوں کے جواب تلاش کیجئے۔

Intro:ہنی ٹریپ معاملہ، ملزم خاتون کے بی جے پی سے کنیکشن کو لے کر دگ وجے سنگھ نے داغے سوال ۔۔۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ہنی ٹریپ معاملے کو لے کر صوبے میں برسراقتدار کانگریس اور بھارتی جنتا پارٹی کے درمیان جاری بیان بازی اور تیز ہو گئی۔سینئر کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ نے ہنی ٹریپ معاملے میں گرفتار ممبروں میں شامل ایک خاتون کے بھارتی جنتا پارٹی سے سالوں پرانے مبینہ تعلق کو لے کر سلسلہ وار طور سے سوال داغے اور اس کے سیاسی پس منظر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ریاست کی اہم اپوزیشن جماعت پر نشانہ سادھا۔انہوں نے کہا کہ جب جیتو جراتی بھاجپا یوا مورچہ کے صدر تھے تب شویتا وجے جین اس اکائی کی جنرل سیکریٹری تھی یا نہیں؟ انہوں نے کہا کہ میڈیا اس بات کا پتہ لگائیے کہ کیا شویتا بھارتی ہے یوا جنتا مورچہ میں سرگرم تھیں اور تب سمبھا جی پاٹل نلنکیکر مورچہ کی مہاراشٹر اکائی کے صدر تھے یا نہیں؟ یہی نلنکیکر آج مہاراشٹر پھڑ نویں سرکار کے وزیر ہے یا نہیں؟
سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے میڈیا کو کہاں کی میرے پاس پولیس کا حاصل کردہ کوئی ریکارڈ نہیں ہے میں تو آپ سے یعنی میڈیا سے کہہ رہا ہوں کہ آپ شویتا کے سیاسی منظر نامے کو لے کر میرے سوالوں کے جواب تلاش کیجئے ۔

بائٹ۔ دگ وجے سنگھ۔۔۔۔ سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیشConclusion:ہنی ٹریپ پر بیان بازی جاری۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 9:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.