ETV Bharat / bharat

'ہاکی انڈیا' واٹس ایپ کے ذریعے انٹرایکٹئو سیشنز کا آغاز - 'ہاکی انڈیا'

'ہاکی انڈیا' اپنے بھارتی امپائرز اور تکنیکی عہدیداروں کے لئے واٹس ایپ کے ذریعے انٹرایکٹئو سیشنز کا آغاز کیا ہے تاکہ کوڈ -19 وبائی امراض کی وجہ سے لاک ڈاؤن مدت کو بروئے کار لاکر ان کی ذمہ داری کو بہتر بنایا جاسکے نیزایک دوسرے کو فٹنس امور میں متحرک کیا جاسکے۔

'ہاکی انڈیا' واٹس ایپ کے ذریعے انٹرایکٹئو سیشنز کا آغاز

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 12:16 PM IST

آپ کو بتا دیں کہ 'ہاکی انڈیا' اپنے رجسٹرڈ ٹیکنیکل آفیسرز اور امپائرز اور تین تکنیکی عہدیداروں اور تین امپائرز کے لئے مجموعی طور پر چھ واٹس ایپ گروپس میں انٹرایکٹئو سیشنز انجام دے رہا ہے۔

ہاکی کے مجموعی طور پر 100 سے زیادہ رجسٹرڈ عہدیدار ہفتے میں چھ دن انٹرایکٹئو سیشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

مختلف ممبرز یونٹوں کے ذریعہ تشکیل دیے گئے 70 سے زیادہ واٹس ایپ گروپس کے انٹرایکٹئو سیشنوں میں 1 ہزار 100 سے زیادہ اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

تجربہ کار ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز اور امپائر منیجرز کی ٹیم جو واٹس ایپ گروپس پر انٹرایکٹئو سیشنز کر رہی ہیں ان میں تکنیکی عہدیداروں میں محمد منیر، کلاڈیئس ڈی سیلز اور ایچ ایس سوخی شامل ہیں جبکہ امپائرز کے لئے جی ایس سنگھا، جاوید شیخ اور جی ہرش ورھن پر مشتمل پینل ہے۔

ان کا مقصد میچوں کے نظم کی صلاحیت کی سطح کو بڑھانے کے لئے اہلکاروں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرنا ہے اور اپنی فٹنس کی سطح کو برقرار رکھنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.