ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 ستمبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 10:59 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST

  • 1901 - دنیا کے مشہور سائنسداں اور نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے والے اینریکو فرنی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1913 - ڈیزل کا انجن بنانے والے راڈولف ڈیزل کا انتقال ہوا۔
  • 1915 - ٹیلی فون سے پہلا بین البراعظمی پیغام بھیجا گیا۔
  • 1927 - امریکہ اور میکسیکو کے درمیان ٹیلیفون خدمات شروع ہوئی۔
  • 1932 - بالی وڈ کے مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار محمود علی کا جنم ہوا۔
  • 1959 -انگلش چینل پارکرنے والی آرتی ساہا ا پہلی ایشیائی خاتون بنیں۔
  • 1971 - خلیج بنگال میں سمندری طوفان آنے سے تقریبًا 10 ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 1977 - سوویت یونین (روس) نے خلائی اسٹیشن ساليوت۔ چھ کو زمین کے مدار میں قائم کیا۔
  • 1978 - پوپ جان پال اول کی پراسرار حالات میں موت ہوئی۔ وہ 33 دنوں قبل ہی پوپ منتخب کئے گئے تھے۔
  • 2000 - چین کی منچوناك کوئلے کی کان میں 100 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 2001 - اقوام متحدہ نے انسداد دہشت گردی کی امریکی قرارداد منظور کی۔
  • 2002 - بوسان میں چودھویں ایشیائی کھیلوں کا آغاز ہوا۔
  • 2003 - ایران نے یورینیم تابکاری پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
  • 2006 - دنیا کی پہلی خاتون خلائی سیاح ایرانی نژاد امریکی شہری انوشا انصاری زمین پر بحفاظت واپس آئیں۔
  • 2009 -بین الاقوامی باکسنگ فیڈریشن کی تازہ رینکنگ میں بجیندر 75 کلو گرام میں 2700 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہے۔
  • 2011 - چین نے ژیكوان سیٹلائٹ تجرباتی مرکزسے پہلی خلائی لیبارٹری تيانگونگ -1 کو خلائی مدار میں کامیابی سے نصب کیا۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.