ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 28 جولائی کے چند اہم واقعات یہ ہیں۔

author img

By

Published : Jul 28, 2019, 8:08 AM IST

تاریخ میں آج کا دن
  • سنہ 1717 پورشيا کے بادشاہ فریڈرک ولیم اول نے 5 برس سے 12 برس کی عمر کے بچوں کے لیے تعلیم کو لازمی قرار دیا۔
  • سنہ 1741 کیپٹن بیئرنگ نے الاسکا دریافت کیا۔
  • سنہ 1742 پرشيا اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط۔
  • سنہ 1821 پیرو نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1858 انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سر ولیم جیمز ہرشل نے شناخت کے طور پر پہلی بار انگوٹھے کے نشان کا استعمال کیا۔
  • سنہ 1866 امریکہ میں پیمائش کے لیے میٹرک سسٹم کے استعمال کو قانونی منظوری دی گئی۔
  • سنہ 1878 روس، جرمنی، فرانس، برطانیہ اور آسٹریا کے درمیان برلن معاہدے پر دستخط۔
  • سنہ 1914 آسٹریا - ہنگری کا سربیا کے خلاف اعلان جنگ۔
  • سنہ 1930 بنگلہ دیش کی گلوکارہ فیروزہ بیگم کی پیدائش۔
  • سنہ 1959 برطانیہ میں پوسٹل کوڈ کا استعمال شروع ہوا۔
  • سنہ 1972 بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جلكا کی پیدائش۔
  • سنہ 1978 سوویت یونین نے شمال مشرقی قزاکستان میں جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 1979 چودھری چرن سنگھ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم بنے۔
  • سنہ 1983 ناسا نے تجارتی مواصلات سٹیلائٹ ٹیلسٹار 3 اے کو لانچ کیا۔
  • سنہ 1986 بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کی پیدائش۔
  • سنہ 1990 البرٹو فوزیمیرو پیرو کے صدر بنے۔
  • سنہ 2013- اداکار جگدیش راج کا انتقال۔
  • سنہ 2016 مشہور طبلہ نواز لچھو مہاراج کا انتقال۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.