ETV Bharat / bharat

حیدرآباد میں ہائی الرٹ - دفعہ 370 منسوخ

دفعہ 370کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کی تمام ریاستوں کے حساس علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

تلنگانہ میں ہائی الرٹ
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 3:15 PM IST

تلنگانہ کے ڈی جی پی نے تمام اضلاع کے کمشنرز اور ایس پیز کو چوکس رہنے کو کہا ہے، حساس علاقوں میں سخت نگرانی اورصورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

تلنگانہ میں ہائی الرٹ
تلنگانہ میں ہائی الرٹ

ساتھ ہی حیدرآباد، سائبر آباد، رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹس کے حدود میں آنے والے حساس علاقوں میں بھی چوکسی کی ہدایت دی گئی ہے۔

پولیس کے سینئر عہدیداروں نے اپنے اسٹاف کو چوکس کردیا ہے۔پرانا شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پرپولیس کا بندوبست کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی واقعہ سے نمٹا جاسکے۔پولیس کی تعیناتی کے ذریعہ غیر سماجی عناصر کی نقل وحرکت پر نظر رکھی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.