ETV Bharat / bharat

روحانی کا جوہری تحقیق و ترقی کو توسیع دینےکا اعلان

ایران صدر نے چھ ستمبر سے اپنے جوہری تحقیق اور ترقی کو توسیع دینے کا اعلان کیا۔

روحانی کا جوہری تحقیق و ترقی کو توسیع دینےکا اعلان
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 1:40 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:51 PM IST

میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے بدھ کی شب ایک پریس کانفرنس میں جوہری تحقیق اور ترقی کے پروگرام کو توسیع دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران سنہ 2015 کے جوہری معاہدے میں 'جوائنٹ کمپری ہینسو ایکشن پلان' کے ذریعہ مقرر جوہری تحقیق و ترقی کی سرگرمیوں پر سے پابندیاں ہٹائےگا، جو 'جوائنٹ کمپری ہینسو ایکشن پلان' کے نام جانا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ایران کی توانائی آرگنائزیشن آف ایران (اے ای يو آئی) کو جو بھی تکنیکی ضرورت ہے، اس پر فوری طور پر تحقیق اور فروغ دینے کے لیے کہا جائے گا اور جوہری معاہدے میں موجود سبھی پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔

Intro:آن لائن کوئز مقابلے میں کامیاب ہونے کے بعد اسرو کی طرف سے مدعو کی گئی گیا کی بیٹی سومیا وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ چندریان کوسطح پر اترتے دیکھے گی ۔ سومیا 7 ستمبر کو وزیر اعظم کے ساتھ بنگلور میں موجودرہیگی۔Body:اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر بودھ گیا کی آٹھویں کلاس کی طالبہ سومیا وزیر اعظم نریندر مودی کو چاند کے مدار کی سطح پر اترتے چندریان ٹو کا نظارہ دیکھے گی ۔ انڈین اسپیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اسرو) نے اہل خانہ کے ہمراہ دعوت نامہ اورہوائی جہاز کا ٹکٹ بھیجا ہے۔ سومیا کی صلاحیتوں سے ملے اعزاز سے اہل خانہ سمیت بود گیا اوراسکے آبائی گاوں میں خوشی کی لہر ہے ۔ سومیا بودھ گیا کے دومہان کے قریب ایک پرائیوٹ اسکول میں زیرتعلیم ہے۔ سومیا اسرو کے زیر اہتمام آن لائن کوئز مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے اپنے خوابوں کی زندگی گزار رہی ہے۔ بیک وقت دو خواب ایک وزیراعظم کے ساتھ بیٹھنا اور دوسرا ہوائی جہاز کا سفر ایک ساتھ پورا ہورہا ہے ۔ سومیا کے والد راجنندن شرما ریلائنس پیٹرولیم میں انجینئر ہیں اور والدہ مونیکا کماری گھریلو خاتون ہیں ۔Conclusion:والد نے کوئز مقابلہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایاکہ سومیاکی کوئز مقابلے کے لئے چار پانچ دن کی تیاری رنگ لائی ہے ۔ اسرو کے آن لائن کوئز میں دس منٹ میں بیس سوالوں کا جواب دینالازمی تھا ۔ اس کے جواب حل کرنے میں سومیا کو صرف آٹھ منٹ لگے۔ 29 اگست کو اسے ای میل کے ذریعے کامیابی کے بارے میں بتایا گیااور آنے کی دعوت دی گئی ۔ پانچ ستمبر کو وہ رانچی جائیں گے اور وہاں سے وہ 6 ستمبر کی صبح بنگلورکے لئے روانہ ہوں گے۔ سومیا کے والد نے بتایا کہ چار سال قبل ریلائنس پٹرولیم میں ملازمت میں بودھ گیا آئے تھے ۔ یہاں کرائے کے مکان میں کنبہ کے افراد کے ساتھ رہتے ہیں۔ ان کی آبائی رہائش گاہ ضلع نوادہ کے وارسلی گنج بلاک کے گاوں میں ہے ۔ سومیا تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے

سومیانے اپنی خوشیوں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ سائنسداں بننے کاارادہ رکھتی ہے
سومیا کے والد راجندن شرما کہتے ہیں کہ انہیں سومیا کی کامیابی پر فخر ہے۔ شروع سے ہی اسکا ریزلرٹ شاندار رہا ہے۔ سومیا کا خواب سائنس دان بننے کا ہے۔ لہذا تعلیم کے علاوہ وہ صرف ڈسکوری چینل دیکھتی
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.