ETV Bharat / bharat

جرمنی میں فائرنگ، دو ہلاک

author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:32 PM IST

جرمنی کے شہر ہیلے میں گولی باری کی وجہ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس میں ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جرمنی میں فائرنگ، دو ہلاک

مقامی پولیس کے مطابق ایک بندوق بردار نے بدھ کے روز جرمنی کے شہر ہیلے میں کئی راؤنڈ فائرنگ کرکے کم از کم دو افراد کو ہلاک کردیا۔

جرمنی میں فائرنگ، دو ہلاک
جرمنی میں فائرنگ، دو ہلاک

بندوق بردار نے کئی افراد پر حملہ کیا اور کار سے بھاگ گیا، پولیس نے فائرنگ کی جگہ اور لوکل ٹرین اسٹیشن کو سیل کردیا ہے۔

پولیس کے کئی دستے شہر کی جانب بھیجے گئے، اور بعد ازاں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا کہ وہ اپنے گھر میں رہیں،کھڑکیوں اور دروازوں سے دور رہیں۔

مقامی کے ایک عینی شاہد کے حوالے سے کہا کہ بندوق بردار لباس سے فوجی لگتا تھا اس نے سب مشین گن کے ساتھ فائرنگ کی اور گرینیڈ کی طرح کوئی چیز بھی پھینکی۔

اس گولی باری کا کیا مقصد ہے ابھی تک کچھ بھی واضح نہیں ہے، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ یہ حملہ یہودیوں کے ایک قبرستان کے پاس ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.