ETV Bharat / bharat

فوج کو سیاست سے دور رکھیں: ضمیرالدین شاہ - بالاکوٹ

سابق لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ 'بالاکوٹ کا سہرا فوج کو جانا چاہیے کسی اور کو نہیں' جبکہ انہوں فوج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں پر تنقید کی۔

فوج کو سیاست سے دور رکھیں:ضمیرشاہ
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 1:45 PM IST

Updated : Apr 21, 2019, 3:01 PM IST

ملک میں جاری 2019 انتخابات میں تشہیر کے دوران فوج کی کامیابیوں کو گنانے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے ضمیرالدین شاہ نے کہا کہ فوج کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فوجی سیاست میں حصہ لے سکتے ہیں لیکن سیاسی میدان میں لفظ فوج کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔

فوج کو سیاست سے دور رکھیں:ضمیرشاہ

ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ بالاکوٹ کی کامیابی کا سہرہ فوج کے سر جانا چاہیے نہ کہ کسی سیاست داں کو۔ ان کا اشارہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب تھا جنہوں نے انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے فوج کی کامیابیوں کو گنایا تھا۔

Intro:"بالاکوٹ کا سہرا فوج کو جانا چاہیے کسی اور کو نہیں"

سیاست میں فوج کا استعمال ٹھیک نہیں: سابق لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ

نئی دہلی
عام انتخابات 2019 کے دوران فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے سابق لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ فوج کا سیاست کے لیے استعمال بہتر نہیں۔
انہوں نے کہا فوج کے جو افسر سیاست میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ آئیں لیکن فوج کا نام استعمال کرنا اچھی چیز نہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بالاکوٹ کا کریڈٹ فوج کا ہے نہ کہ کسی اور کا۔ ان کا اشارہ سیدھے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب تھا جنہوں نے حال ہی میں بالاکوٹ کے نام پر ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Apr 21, 2019, 3:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.