ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر کے سابق ایل جی کو سی اے جی بنایا گیا

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 11:03 PM IST

Updated : Aug 7, 2020, 6:45 AM IST

اس سے قبل راجیو مہرشی سی اے جی تھے، جو رواں ہفتے 8 اگست کو 65 برس کے ہونے والے ہیں۔ اس کے بعد یہ جگہ خالی ہو جائے گی۔

sdf
fsd

دو روز قبل جموں و کشمیر کے ایل جی کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد گریش چندر مرمو کو سی اے جی بنایا گیا ہے۔

بدھ کو مرمو نے ایل جی کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔ بعد ازاں بی جے پی کے سینیئر لیڈر منوج سنہا کو جموں و کشمیر کا نیا ایل جی منتخب کیا گیا ہے۔ سنہا کل یعنی جمعہ کے روز ایل جی کا حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ کمپٹرولر آڈیٹر جنرل کا ایسا عہدہ ہوتا ہے، جسے خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ پہلے ہی سی اے جی منتخب کر لیا گیا ہے۔

Last Updated : Aug 7, 2020, 6:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.