ETV Bharat / bharat

اب ڈرون سے ریلوے کی نگرانی کی جائے گی

ڈرون کی مدد سے جو مقامات نظروں سے اوجھل تھے، ان پر نظر رکھی جا سکے گی اور ریلوے یارڈ میں غیر سماجی عناصر کی سرگرمیوں پر بھی روک لگے گی۔

author img

By

Published : Aug 19, 2020, 8:20 PM IST

sfd
sdf

سنٹرل ریلوے نے نگرانی رکھنے کے لئے ڈرون کا سہارا لیا ہے۔ اس ڈرون کی مدد سے ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ریلوے یارڈ کارخانےاور ریلوے سے وابستہ دیگر مقامات کی نگران کی جائیگی۔

ویڈیو

ریلوے جلد ہی اسٹیشنوں پر موجود ہجوم کا بھی جائزہ لے گی، تاکہ اس سے بھیڑ کا اندازہ ہو سکے اور نظم نسق برقرار رکھنے میں آسانی ہو۔

سنٹرل ریلوے میں لاکھوں افراد سفر رتے ہیں۔ بیشتر اوقات بھیڑ کی وجہ سے نظم نسق برقرا رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن ڈرون کی وجہ سے اب ان حالات پر بہتر طریقے سے نگرانی کی جا سکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.