ETV Bharat / bharat

اغواجڑواں بھائیوں کی لاشیں برآمد،حالات کشیدہ - Police

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا کے نياگاؤں تھانہ علاقہ سے 12دن قبل اغوا دو جڑواں بھائیوں کی لاشیں آج اترپردیش کے ضلع باندہ کی ایک ندی سے برآمد کی گئی۔

dead body found
author img

By

Published : Feb 24, 2019, 2:35 PM IST

فی الحال پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ وہیں لاش ملنے کے بعد ضلع کے لوگوں میں زبردست غم وغصہ ہے۔
مشتعل لوگوں نے پولیس انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے پولیس سے ہاتھاپائی کی۔

twin brothers

مشتعل لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ۔ زبرست کشیدگی کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے حالات پر قابو پانے کے لیے کثیر پولیس ٹیم کو تعینات کیا ہے۔

واضح رہے کہ 12 فروری کو ملزمین نے اسکول بس سے دو جڑواں ھائیوں کا اغوا کرلیا تھا جس میں 25 لاکھ کا تعاون لینے کے بعد بھی بچوں کا قتل کردیا گیا۔ دونوں کی لاش آج یوپی کے باندہ ضلع کے یمنا ندی میں ملی ہے۔ تب سے شہر میں زبردست کشیدگی کی حالت ہے۔

ستنا ایس پی سے ملی جانکاری کے مطابق چترکوٹ نیا گاؤں تھانہ علاقہ سدرو سیوا ٹرسٹ ایس پی ایس اسکول سے پستول کی نوک پر تیل کاروباری برجیش راوت کے دونوں جڑواں بچوں کا گذشتہ 12 فروری کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ پولیس مسلسل جانچ میں مصروف تھی آج دونوں معصوم کی لاشیں اترپردیش کے ضلع باندے کی ایک ندی سے برآمد ہوئی ہے۔

اطلاع کے مطاقب پولیس نے کچھ ملزمین کو بھی حراست میں لیاہے ۔ بچوں کے والد ستنا ضلع سے متصل چترکوٹ ضلع کے قریبی علاقے میں سیتا پو ر کے باشندے ہیں اور ملزموں نے ان کے جڑواں بچوں کو اغوا کیا تھا ۔

undefined

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.