ETV Bharat / bharat

بنگال، اڈیشہ میں بدھ کو دستک دے سکتا ہے ’ امفان ‘ - امفان

گردابی طوفان ’امفان‘ بدھ کو مغربی بنگال اور اڈیشہ کے سمندری ساحلوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

بنگال، اڈیشہ میں بدھ کو دستک دے سکتا ہے ’ امفان ‘

author img

By

Published : May 18, 2020, 9:01 PM IST

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے افسران نے پیر کے روز یہ اطلاع دی کہ ’امفان‘ نامی گردابی طوفان بدھ کو مغربی بنگال اور اڈیشہ کے سمندری ساحلوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گردابی طوفان سے دونوں ریاستوں کے ساحلی اضلاع میں بڑے پیمانے پر نقصان ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’ ’امفان ‘ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کرکے اور خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس طوفان پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور متعلقہ ریاستوں کو اس سلسلے میں اطلاعات پہنچائی جا رہی ہیں ۔‘‘

دریں اثنا ، مغربی بنگال او ر اڈیشہ کی حکومتوں نے ساحلی علاقوں میں راحت اور بچاؤ کے کام کے لیے آفات کے بندوبست سے متعلق اپنی ٹیموں کو چوکس کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.