ETV Bharat / bharat

کورونا: حج مصارف کی دوسری قسط ادا کرنے میں مہلت دی گئی

حج مصارف تین قسطوں میں ادا گیا جاتا ہے اور دوسری قسط کی ادائیگی میں رخصت کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب رواں برس حج کی ادائیگی انتہائی مخمصے میں ہے۔

کورونا: حج مصارف کی دوسری قسط ادا کرنے میں مہلت دی گئی
کورونا: حج مصارف کی دوسری قسط ادا کرنے میں مہلت دی گئی
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:57 PM IST

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکولر میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر حج پر جانے کا معاملہ پش و پیش کا شکار ہے۔

ایسے میں حج مصارف کی دوسری قسط ادا کرنے میں رخصت دی گئی ہے، مگر ساتھ ہی حج کمیٹی آف انڈیا نے کسی بھی یقینی صورتحال سے انکار کیا ہے۔

سرکولر میں مزید کہا گیا ہے کہ حج منسوخ ہونے کی صورت میں عازمین کے پیسے واپس کردیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ حج مصارف تین قسطوں میں ادا گیا جاتا ہے۔ اور دوسری قسط کی ادائیگی میں رخصت کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب رواں برس حج کی ادائیگی انتہائی مخمصے میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.