ETV Bharat / bharat

ہماچل میں کورونا متاثرین کی تعداد 27 پہنچی - ہماچل میں کورونا متاثرین کی تعداد 27 پہنچی

ریاست ہماچل پردیش میں کورونا کے 9 نئے پازیٹیومعاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی اب کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27ہوگئی ہے۔ریاست ہماچل پردیش میں کورونا کے 9 نئے پازیٹیومعاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی اب کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27ہوگئی ہے۔

ہماچل میں کورونا متاثرین کی تعداد 27 پہنچی

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 6:15 PM IST

دہلی نظام الدین مرکز سے واپس آئے تبلیغی جماعت کے لوگوں نے یہ تعداد مزید بڑھا دی ہے۔ اب ریاست میں اس وائرس سے صحت محکمہ کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ تبلیغی جماعت سے منسلک نو لوگ اونا میں کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔اس کے بعد علاقہ کو سیل کردیا گیا ہے۔

آج یہاں جاری سرکاری اطلاع کے مطابق ایک ساتھ نو مریضوں کے سامنے آنے کے ساتھ ہی اب ریاست میں کورونا پازیٹیو معاملات کی تعداد 27 پہنچ جانے سے انتظامیہ کی فکر بڑھ گئی ہے۔ ان میں سے ایک کی موت ہوچکی جبکہ دو ٹھیک ہوگئے ہیں۔ چار مریض علاج کے لئے دہلی ویدانتا اسپتال میں منتقل کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.