ETV Bharat / bharat

سری نگر سینٹرل جیل میں جھڑپیں اور آگ زنی

جموں کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں واقع سینٹرل جیل میں قیدیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے بیچ ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 9:34 AM IST

Updated : Apr 5, 2019, 10:57 AM IST

اس واقعے کے بعد سینٹرل جیل کے قیدیوں نے احتجاج کیا۔

اطلاعات کے مطابق رعناواری علاقے میں واقع جیل انتظامیہ کچھ قیدیوں کو دوسرے بیرکوں میں منتقل کر رہا تھا جس پر قیدیوں نے اعتراض کیا اور ہنگامہ برپا ہوگیا۔

متعلقہ ویڈیو

تاہم جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ، جو پرزنز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ بھی ہے، نے بتایا کہ سنٹرل جیل میں انتظامیہ ایک بیرک کی مرمت کررہی تھی جس پر چند قیدیوں نے اعتراض کیا۔

انہوں نے کہا کہ چند قیدیوں نے دیگر قیدیوں کو بھڑکایا اور سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا اور ایک جگہ پر آگ بھی لگادی جس کو فائر سروس کی نفری نے بجھادی ہے۔

تاہم انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیول انتظامیہ کے اعلى افسران جائے واقعے پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:جموں کشمیر کی دارالحکومت سری نگر میں واقع سینٹرل جیل میں آج دیر شام قیدیوں اور سیکیورٹی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے جس پر قیدیوں نے احتجاج کیا۔

Body:
اطلاعات کے مطابق رعناواری علاقے میں واقع جیل انتظامیہ کچھ قیدیوں کو دوسرے بیرکوں میں منتقل کر رہی تھی جس پر قیدیوں نے اعتراض کیا، اور ہنگامہ برپا ہوا۔

تاہم جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ، جو پرزنز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ بھی ہے، نے بتایا کہ سنٹرل جیل میں انتظامیہ ایک بیرک کی مرمت کررہی تھی جس پر چند قیدیوں نے اعتراض کیا۔

انہوں نے کہا کہ چند قیدیوں نے دیگر قیدیوں کو بھڑکایا اور جیل سیکورٹی پر حملہ کیا اور ایک جگہ کو آگ بھی لگادی جس کو فایر سروس کی نفری بجھانے میں لگے ہوئے ہیں۔

تاہم انہوں نے کہا کہ پولیس اور سول انتطامیہ کے اعلى افسران جائے واقع پر پہنچ کر حالات کا جایزہ لے رہے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Apr 5, 2019, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.