ETV Bharat / bharat

یو پی حکومت پر بی ایس پی کی سخت تنقید

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 8:47 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں بہوجن سماج پارٹی نے نظم و نقص کے بدتر حالات پر یو پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

یو پی حکومت پر بی ایس پی کی سخت تنقید

اتر پردیش میں نظم و نقص کے بدتر حالات پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اترپردیس حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ویڈیو : یو پی حکومت پر بی ایس پی کی سخت تنقید

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں بہوجن سماج پارٹی نے نظم و نقص کے بدتر حالات پر یو پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔بہوجن سماج پارٹی کے کاکنان کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت، اقلیتوں و دلتوں کے خلاف تشدد پر مبنی واقعات کے سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے، اور اس کام کو انجام دینے والے کو حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے'۔

مزید پڑھیں : اعظم خان کی یوگی آدتیہ ناتھ پر نکتہ چینی

بی ایس پی کے چیف زونل کوآرڈینیٹر گھنشیام چند کھروار مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 'حکومت کی عوام مخالف پالیسی کے سبب ووٹر بی ایس پی امیدوار کے حق میں فیصلہ کریں گے'۔

Intro:اتر پردیش میں نظم و نقص کے بدتر حالات پر بی ایس پی نے اترپردیس حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے. پارٹی نے ریاست میں اقلیتوں ودلتوں کے خلاف اضافی جرائم کے واقعات پر کہا کہ اس کام کو انجام دینے والے مجرموں کو حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے.

Body: مئو ضلع کے گھوسی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے چیف زونل کوآرڈینیٹر گھنشیام چند کھروار نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی عوام مخالف پالیسی کے سبب ووٹر بی ایس پی امیدوار کے حق میں فیصلہ کریں گے.

بائٹ. گھنشیام چند کھروار، چیف زونل کوآرڈینیٹر، بی ایس پی، اعظم گڈھ زون

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.