ETV Bharat / bharat

این آر سی اور این پی آر کے خلاف پلیٹ فارم کی تشکیل

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کے لئے ملک گیر سطح پر ایک اتحادی پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک
شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 9:34 PM IST

الائنس اگینسٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر نام دیا گیا ہے اور مہاراشٹر بھی اس الائنس کا حصہ بنا چکا ہے۔

الائنس کے ذمہ داران نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اس کا اعلان کیا۔

ذمہ داران کا کہنا ہیکہ سی اے اے ختم کر نے کے لیے حکومت کے خلاف اقوام متحڈہ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا۔

شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک

الائنس کے ذمہ داران کے مطابق سی اے اے کو مسلم مخالف ہونے کا گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ اس قانون سے تقریباً 60 فیصد سے زائد ہندو طبقہ کے لوگ بھی متاثر ہوں گے اس لیے اس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی اور تمام ریاستوں کی پارٹیوں کے رہنماؤں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

Intro:سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کے لئے ملک گیر سطح پر ایک اتحادی پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔
الائنس اگینسٹ سی اے اے این آر سی اور این پی آر نام دیا گیا ہے۔
مہاراشٹر بھی اس الائنس کا حصہ بنا ہے ۔
الائنس کے ذمہ داروں نے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اس کا اعلان کیا ان کا کہنا ہیکہ سی اے اے ختم کر نے کے لیے حکومت کے خلاف یو این او کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جاءیگا۔
الائنس کے ذمہ داروں کے مطابق سی اے اے کو مسلم مخالف ہونے کا گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ ساٹھ فیصد سے زائد ہندو اس سے متاثر ہونگے اس لیے اس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی اور تمام لیڈروں کو اعتماد میں لیا جائے گا

بائیٹ... ایڈوکیٹ سبھاش گاءیکواڑ.... ریاستی رکن... الائنس اگینسٹ سی اے اے
بائیٹ.... دلیپ تڑیکر.... بہوجن کرانتی مورچہ لیڈر
بائیٹ... انجینئر واجد قادری.... ناظم شہر جماعت اسلامی ہند اورنگ آبادBody:۔Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.