ETV Bharat / bharat

'طلاق ثلاثہ بل مسلمانوں کی ساتھ ناانصافی ہے' - بی جے پی حکومت

رکن پارلیمان اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے طلاق ثلاثہ بل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'اس قانون کے ذریعے حکومت مسلم مردوں کی ہمت پست کرے گی اور مسلم خواتین کے ساتھ ناانصافی کرے گی'۔

owaisi
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:55 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 'بی جے پی حکومت کا مقصد اپنے ہندو ووٹرز کو یہ دکھانا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں پر لگام لگا دی ہے'۔

انہوں نے بی جے پی سے سوال کیا کہ ' پاکسو ایکٹ کے لیے چار اسپیشل عدالتیں بنائی گئی ہیں، تین سو سرکاری وکیلوں کا تقرر کیا گیا ہے، اس کے باجود سزا نو فیصد کیسز میں ہی کیوں ہوئی ہے؟'

رکن پارلیمان اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے طلاق ثلاثہ بل کی مذمت کرتے ہوئے

واضح رہے کہ لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی گذشتہ روز طلاق ثلاثہ بل منظور کر لیا گیا ہے اور صدر جمہوریہ کی دستخط کے بعد یہ بل قانونی حیثیت اختیار کر لے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.