ETV Bharat / bharat

شوہر نے بیوی کا قتل کیا - شوہر نے اپنی ہی بیوی کو مارا

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول دھول منڈل میں شوہر نے اولاد نہ ہونے پر بیوی کا قتل کردیا اور اس کو خودکشی کی شکل دینے کی کوشش کی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 3:04 PM IST

آندھرا پردیش کے چناملکاپور گاوں کی رہنے والی 26سالہ ناگاجیوتی کی شادی 2012میں سوماشیکھرسے ہوئی تھی، شیکھر، اولاد نہ ہونے پر اکثر مایوس رہا کرتا تھا اور اپنی بیوی کو ہراساں کیاکرتاتھا۔

جیوتی گزشتہ تین سال سے اپنے مائیکے میں ہی رہ رہی تھی، ایک ماہ قبل وہ اپنے شوہر کے مکان واپس ہوئی کیونکہ پنچایت کے بزرگوں نے اس مسئلہ پر مداخلت کی تھی، جب جیوتی سورہی تھی تو شیکھر نے گلاگھونٹ کر اس کا قتل کردیا اور اس کو خودکشی کی شکل دینے کی کوشش کی۔

شبہ ہونے پر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے شیکھر کو حراست میں لے لیا، پوچھ گچھ پر شیکھر نے اپنے جرم کا اعتراف کیاجس کی بنیاد پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.